انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قدر 26 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 160 روپے 28 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.