ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان منگل کو بھی برقرار رہا۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ کر 158 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 10 پیسے کا ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.