انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے بند ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطاق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 14 پیسے کمی سے 156 روپے 99 پیسے رہی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 157 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.