پیر18؍ربیع الثانی 1444ھ14؍نومبر2022ء

انضمام الحق کی بیٹی کی مہندی کی تقریب

سرگودھا میں قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان انضام الحق کی بیٹی کی مہندی کی تقریب ہوئی، جس میں گھوڑا ڈانس کیا گیا۔

عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی مہندی کی تقریب میں سابق کرکٹر مشتاق احمد کو بھی پگڑی پہنائی گئی۔

تقریب میں دیگر لوگوں نے بھی روایتی پگڑیاں باندھی ہوئی تھیں، جبکہ عمیمہ اور محسن کو بگھی میں بٹھا کر تقریب میں لایا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.