وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانا اور قوم کو تقسیم کرنا پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا ہے، افسوس ہمارے کچھ نادان دوست، دشمن کا آلہ کار بن رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کورونا کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔
وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ عوام کے تعاون سے ہر سازش ناکام بنائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.