سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو اب ضمنی انتخابات سے بھاگنے نہ دیں گے۔
شرقپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا کہ چوروں کی حکومت کے خاتمہ کی خاطر جان ہتھیلی پر رکھ کر پھر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میرے خلاف 15 کلو ہیروئین کے جھوٹے مقدمے کا اب تک ٹرائل شروع نہیں ہوسکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.