جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امن کا ایک کمزور موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہو گا: اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی

اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ خطہ نازک مرحلے پر پہنچ چکا ہے، امن کا ایک کمزور موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہو گا۔

اطالوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کو ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فون موصول ہوا۔

ان کا کہنا ہے کہ اٹلی اور یورپی یونین کے لیے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی بحالی انتہائی اہم مفاد ہے۔

اٹلی کی وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کا بحران دوبارہ شدت اختیار کرتا ہے تو یورپ کو اسٹیبلٹی اینڈ گروتھ پیکٹ کی عارضی معطلی پر بھی غور کرنا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.