بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی صدر کا اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم

امریکی صدر نے اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دیا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کے لیے دوسرے ممالک کے ساتھ مربوط کوششوں کے تحت کیا گیا ہے۔

یہ ریلیز چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور برطانیہ سمیت دیگر توانائی استعمال کرنے والے ممالک کے ساتھ متوازی طور پر ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.