امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
باب مینڈیز نے کہا کہ پاکستان میں جاری پریشان کن حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہوں۔
باب مینڈیز کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کے لیے انٹرنیٹ سروسز کی فوری بحالی کامطالبہ ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش پاکستانی عوام کی آزادیوں بشمول معلومات تک رسائی کو خطرناک حد تک دباتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.