امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک دل کے مریض کے سینے میں خنزیر کا دل لگا دیا۔
یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل اسکول کے مطابق ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگایا گیا ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور محی الدین نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تجربات میں بندر کا دل لگایا جاتا تھا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بندر کا دل پیوند کاری میں مفید ثابت نہ ہوا، جبکہ خنزیر پر تجربہ مفید رہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.