امریکا میں ایک اسکول کے سامنے نصب درخت اچانک آسمانی بجلی کی زد میں آکر ٹکڑے ٹکرے ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں آسمان سے اچانک بجلی کو درخت پر گرتے اور پھر درخت کو تباہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسکول پرنسپل کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کچھ دیر پہلے گرتی تو اسکول کے بچے بھی زد میں آسکتے تھے کیوں کہ طلبہ درخت کے نیچے کھیل رہے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.