امریکی ڈاکٹروں نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگا دیا۔
ٹیم میں شامل کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور محی الدین نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ابتدائی تجربات میں بندر کا دل لگایا جاتا تھا لیکن وہ مفید ثابت نہ ہوا۔
منصور محی الدین کے مطابق خنزیر پر تجربہ مفید رہا۔
ٹرانسپلانٹ کی لاگت تقریباً ایک کروڑ 75 لاکھ پاکستانی روپے کے مساوی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.