what is hud hookup app edelman hookup dog screening hookup to laptop homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امارات کے صدر خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

اسلام آباد سے کابینہ ڈویژن کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  13 سے 15مئی تک پاکستان میں قومی سوگ منایا جائے گا۔ 

کابینہ ڈویژن کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 13 سے15مئی تک پاکستان کا قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.