اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے ’مون شاٹ 2071‘ کے نام سے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس پروگرام کا مقصد مستقبل کے لیے جدید حل مرتب کرکے بہترین اور ذہین افراد کو تربیت دینا ہے۔
اماراتی وزیر برائے کابینہ امور کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کے تحت امارات اور دنیا بھر سے نوجوان ٹیلنٹ کو خوش آمدید کہنا اور انھیں بااختیار بنانا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.