حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطۂ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضابطۂ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کے بعد وزراء اور پارلیمنٹیرینز انتخابی مہم چلا سکیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے کوڈ آف کنڈکٹ پر تحفظات تھے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کابینہ کی جانب سے آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.