الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق 2 کیسز ڈی لسٹ کردیے۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس اور پی ٹی آئی سالانہ گوشوارے کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی کی، ڈی لسٹ کیے جانے والے تمام کیسز کی سماعت الیکشن کمیشن میں کل ہونا تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.