اسلام آباد: سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس جاری کردیے گئے،آرڈیننس کو سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے سے مشروط کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابقصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے،آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
آرڈیننس میں ہے کہ اوپن ووٹنگ کی صورت میں سیاسی جماعت کا سربراہ یا نمائندہ ووٹ دیکھنے کی درخواست کرسکے گا،آرڈیننس کو الیکشنزترمیمی آرڈیننس2021کا نام دیا گیا ہے۔
The post الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021جاری کردیا گیا appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.