بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

القرآن

(پس اے رجوع کرنے والو) اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اْس کے لیے خالص کر کے، خواہ تمہارا یہ فعل کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو ،وہ بلند درجوں والا، مالک عرش ہے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح نازل کر دیتا ہے تاکہ وہ ملاقات کے دن سے خبردار کر دے۔
(غافر:14-15)

The post القرآن appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.