وفاقی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنادی جس کے سربراہ اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار ہوں گے۔
رمیش کمار کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے یہ دن تاریخی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن رمیش کمار کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.