hookup Colmar boyne tannum hookup rules daty hookup dog screening hookup to laptop coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان: مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے افغان سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنی۔

حکام نے بم دھماکے میں 3 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.