بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اغواء کاروں کے پیچھے مظفر گڑھ سے سندھ جانیوالا ASI لاپتہ

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے اغواء کاروں کی ریکی کے لیے سندھ جانے والا اےایس آئی لاپتہ ہو گیا۔

مظفر گڑھ پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر 13 سالہ بچی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

مظفرگڑھ پولیس کے ترجمان کے مطابق لاپتہ ہونے والے اے ایس آئی محمد ظفر سے آخری مرتبہ فون پر17 فروری کو رابطہ ہوا تھا۔

مظفرگڑھ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی محمد ظفر کا 17 فروری کی شام سے فون بند ہے۔

مظفرگڑھ پولیس کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ اے ایس آئی کی تلاش کے لیے پولیس کی ٹیمیں سندھ روانہ کر دی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.