اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 19 نومبر کو ہوگا۔
ایس بی پی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پہلے 26 نومبر کو شیڈول تھا، جو اب 19 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔
پالیسی کمیٹی نے مارکیٹ کی بے یقینی ختم کرنے کےلیے اجلاس شیڈول وقت سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایس بی پی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس موقع پر سود کی شرح بڑھائی جاسکتی ہے۔
Comments are closed.