مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے حماد اظہر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج شو کے پردے کے پیچھے کی کارروائی خاور مانیکا اینڈ معاون ٹیم نے قوم کو سنا دی ہے۔
طلال چوہدری نے مزید کہا کہ اس میں نکاح خواں اور سہولت کار گواہ بھی شامل ہیں۔ آپ بِل سے کب باہر آ رہے ہیں؟۔ پردہ گر چکا، اب پردے ڈالنا لاحاصل ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ حماد اظہر نے ٹوئٹ کیا تھا کہ مسلم لیگ ن فریب کا شکار ہے کہ ایسے اسٹیج شو سے فرق پڑے گا۔
Comments are closed.