پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل تیسرے دن بھی منفی اعشاریوں میں بندش ہوئی، انڈیکس میں 82 پوائنٹس کی گراوٹ رہی۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 346 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 22 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 294 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.