وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین و مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرنا شروع کردیے، جس کے بعد مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی کوشش شروع کردی ہے۔
اسلام آباد میں مظاہرین کو روکنے کیلیے پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی جس کے بعد مظاہرین تھوڑا پسپا ہوگئے تھے تاہم مظاہرین نے دوبارہ پیش قدمی شروع کرتے ہوئے ریڈ زون کی طرف جانا شروع ہوگئے، جبکہ پولیس کہیں نظر نہیں آرہی، پولیس ریڈ زون کے پیچھے چلی گئی ہے۔
Comments are closed.