اسلام آباد میں 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ویکسینیشن سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی۔
اعلامیے کے مطابق غیر ملکی ہیلتھ ورکز اور عمر رسیدہ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ این سی او سی کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.