best hookup subredduts gay clubs for hookups a v hookup on xbox 360 daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلامی یکجہتی گیمز: نوح دستگیر بٹ بھی میڈل نہ جیت سکے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ اسلامی یکجہتی گیمز میں میڈل نہ جیت سکے۔ 

قونیہ میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں 109 پلس کلوگرام کلاس میں نوح دستگیر بٹ کی چوتھی پوزیشن رہی۔

بر منگھم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ اور برانز میڈل…

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اسلامی یکجہتی گیمز میں فارم میں نہ رہے۔ 

انہوں نے اسنیچ میں 162 اور کلین اینڈ جرک میں 216 کلو وزن اٹھایا جبکہ اس کے بعد اسنیچ میں 170 اور کلین اینڈ جرک میں 226 کلو وزن اٹھانے کی کوششیں ناکام رہیں۔

نوح دستگیر بٹ سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے خراب صحت کے باوجود مقابلوں میں حصہ لیا، انہیں گلے میں انفیکشن کی وجہ سے بخار بھی تھا۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ نوح دستگیر بٹ کو اسنیچ کی لفٹ کے دوران ہاتھ پر چوٹ بھی لگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.