امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنےکا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔ وہ دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔
جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین کی تعمیر نو کے لیے بڑا پیکیج دینےکا وعدہ ہے۔
جو بائیڈن نے مزید کہا کہ امداد حماس کے ہاتھ جانے نہیں دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.