فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی اموات کے اعداد و شمار پیش کردیے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینوں کی تعداد 20 ہزار 674 تک پہنچ چکی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج نے 250 فلسطینی شہید کیے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 54 ہزار 536 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.