بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ارشد ندیم نے آنے والے ایونٹس کی تیاریوں کا آغاز کردیا

اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے آنے والے ایونٹس کی تیاریوں کا لاہور میں آغاز کردیا۔

اولمپیئن ارشد ندیم کے ہمراہ جیولن تھرو میں پاکستان نمبر ٹو یاسر علی بھی ٹریننگ میں شامل ہیں۔

اولمپیئن ارشد ندیم پاکستانی کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے، ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین ارشد ندیم کی شاندار پرفارمنس کی تعریف کررہے ہیں۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کا اہتمام کیا ہے،  ارشد ندیم کے ہمراہ یاسر علی بھی جلد جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔

ارشد ندیم اور یاسر علی جنوبی افریقہ جاکر تھرو کرنا شروع کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.