گانے ’میں تیرا‘ کے بول اذان سمیع خان نے خود تحریر کیے ہیں جبکہ اس کی ویڈیو کے ڈائریکٹر احتشام الدین ہیں۔
’میں تیرا‘ ایک رومانوی گانا ہے جس کی ویڈیو گانے کے مرکزی خیال پر ہی بنائی گئی ہے، گانے کا انداز روایتی گانوں سے ہٹ کر کیا گیا ہے۔
ویڈیو میں اذان سمیع خان اور نئی ماڈل ماہین صدیقی کو ایک رومانوی جوڑے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ اس گانے کی ویڈیو کو اب تک 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.