ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
یہ بسیں تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.