پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ابتدائی طبی امداد سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔
ماہرین صحت کا ابتدائی طبی امداد سے متعلق کہنا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی میں بہتری کے باعث حادثات میں کئی گنا کمی واقع ہو سکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق ابتدائی طبی امداد اور روڈ سیفٹی کی تعلیم کا استعمال کرتے ہوئے بر وقت بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.