
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے برطانوی اخبار ڈیلی میل پر مقدمے کے حوالے سے ن لیگی صدر کے وکیل انٹینو فریزر نے کہا ہے کہ ابتدائی سماعت میں ہمیں کامیابی ملی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز آنے والے فیصلے کے بعد اب ڈیلی میل اخبار کو لگائے گئے الزامات کا دفاع کرنا ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.