
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیراعطم شہباز شریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔
سیکرٹری خزانہ نے سیکریٹری کابینہ کو خط لکھا ہے کہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیے جانے سے پہلے بجٹ تجاویز کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس 10 جون کو طلب کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.