بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئس لینڈ کا آتش فشاں 900 برس بعد لاوا اُگلنے لگا

آئس لینڈ کا آتش فشاں نو سو برس بعدلاوا اُگلنے لگا۔

لاوے کی تپش سے فضا میں سرخی پھیل گئیَ۔

حکام نے پروازوں کے گزرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ عوام کو بھی  علاقے سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.