یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی پینتالیس روپے اور چینی سات روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔
گھی کی قیمت 175 روپے سے بڑھا کر 220 روپے فی کلو اور چینی 68 روپے سے بڑھا کر 75 روپے کردی جائے گی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور گھی کے علاوہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.