بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہجوم کی ہاتھی کے پیچھے بھاگنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ہجوم کی ہاتھی کے پیچھے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت سارے لوگ ہاتھی کا پیچھا کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ ہاتھی بے چارہ اپنی جان بچانے کے لیے دوڑتا ہوا نظر آہا ہے ۔

بھارتی شہریوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین غصے میں نظر آرہے ہیں، جبکہ ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے پاس کوئی الفاظ نہیں اور یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا ہے کہ ان میں سے جانور کون ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.