بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہاتھی نے پینٹ شرٹ پہن لی

بھارت کے ارب پتی تاجر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہاتھی کی پینٹ شرٹ پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی نے جامنی رنگ کی شرٹ اور سفید رنگ کی پینٹ پہن رکھی ہے لیکن اس سے بھی مزے کی بات یہ کہ ہاتھی نے بیلٹ بھی باندھ رکھی ہے۔

ہاتھی کی پینٹ شرٹ والی تصویر کو جہاں بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے وہیں اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.