جمعرات19؍ رجب المرجب 1442ھ4؍مارچ 2021ء

گوانتاناموبے، قیدیوں کورونا ویکسین دینے کا منصوبہ ترک

گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کو کورونا ویکسین دینےکا منصوبہ ترک کردیا۔

ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ گوانتاناموبے میں کسی بھی قیدی کو کورونا ویکسین فی الحال نہیں دی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جان کربی کے بیان پر تاحال کوئی رد عمل نہیں دیا گیا۔

واضح رہے کہ گوانتاناموبے جیل میں 40 کے قریب قیدی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.