بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کولمبیا : وزیر دفاع کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

کولمبیا کے وزیر دفاع کا کوروناوائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔

کولمبیا کے انہتر سالہ وزیر دفاع کارلوس ہومز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ گیارہ جنوری سے اسپتال میں داخل تھے۔

انہیں طبیعت خراب ہونے پر چار روز قبل انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا ۔

کولمبیا میں اب تک 51 ہزار سے زائد افرد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.