جمعرات یکم شوال المکرم 1442ھ13؍مئی 2021ء

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کوئٹہ کے انسکمب روڈ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو  سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.