گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نوٹس ملنے پر سیاست حیران کن بات ہے، بدعنوانی سے متعلق طلب کرنے پر شور شرابہ معمول بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جرائم کی پردہ پوشی کیلئے عدالتوں یا نیب پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، کیا یہ معمول کے کام میں رکاوٹ نہیں ہے؟
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوال کیا کہ کیا ریاست کو اس کی اجازت دینی چاہئے؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.