کراچی کے گجر نالے اور اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق گجر نالے پر آپریشن کے دوران سولا سو کمرشل اور رہائشی یونٹ گرا دیے گئے۔
لیاقت آباد، لنڈی کوتل اور شفیق موڑ پر کچی پکی تعمیرات گرا کر 9 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کرالیا۔
ادھر اورنگی نالے سے تجاوزات گرا کر اب تک 7 کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کرالیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.