کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان محافظ میں ڈاکوؤں نے شادی کی تیاریاں کرنے والی فیملی کو قیمتی زیورات اور نقدی سے محروم کردیا۔
ڈاکو کار میں سوار فیملی سے 120 تولے سونا، نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔
گزشتہ شب پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی سامنے آگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.