بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں حوالہ اور ہنڈی کے منظم کاروبار میں ملوث 3 ملزم گرفتار

کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث گروہ کے خلاف  ایکشن لے لیا۔

ایف آئی اے نے حوالہ اور ہنڈی کے منظم کاروبار میں ملوث 3 ملزمان کو  گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گروہ سعودی عرب اور دبئی پیسے بھیجتا اور منگواتا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.