بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کراچی میں اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔

ساڑھے گیارہ کلومیٹر سے زائد طویل نالے پر اب تک آٹھ کلومیٹرکا علاقہ کلیئر کیاگیا ہے۔

دوسرے مرحلے میں سولہ سو سے زائد پکی تعمیرات مسمار کی جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.