بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیف منسٹر بلوچستان گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کا 23 مارچ سے کوئٹہ میں آغاز

بلوچستان میں ہاکی کی رونقیں لوٹ آئیں، چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مارچ سے کوئٹہ میں ہوگا۔

اس ایونٹ کا فائنل 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، ایونٹ میں مختلف صوبائی اور محکمہ جاتی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.