ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو2 کے مائیکل کولنز انتقال کرگئے

چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو 2 کےعملے میں شامل مائیکل کولنز انتقال کرگئے۔

کولنز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ ان کی عمر90برس تھی۔

چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور  ایلڈرن کی چہل قدمی کے  وقت کولنزمدار میں تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.