سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ امید ہے پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی کم ہوجائے گی تاکہ کرکٹ بحال ہو۔
انہوں نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے دورے پر آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں جگہ بنتی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.